in

‎ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمودکاہیڈکواٹر تحصیل بابوزئی میں صفائی ستھرائی ، نکاسی آب صورتحال اور تر قیات

‎ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمودکاہیڈکواٹر تحصیل بابوزئی میں صفائی ستھرائی ، نکاسی آب صورتحال اور تر قیاتی کاموں کامعائنہ ۔
‎ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود، اے سی بابوزئی شہاب محمد خان ، واٹر سپلائی اینڈسنیٹیشن سروسز کےاہلکاروں کے ہمراہ جاری صفائی ستھرائی ، نکاسی آب صورتحال اور تر قیاتی کاموں کامعیاراو میٹیریلکے کاموں کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر ڈی سی سوات نے کہاصحت وصفائی کی صورتحال میں مذید بہتری ہمارا اوّلین ترجیح ہے ۔ڈپٹی کمشنرنے ہدایت کی کہ تمام راستوں کے اطراف صفائی ستھرائی ، نکاسی آب کاکام بروقت مکمل کیا جائے اور علاقوں میں کچرا کنڈیوں سے کچراباقاعدگی سے اٹھایا جائے ۔خاص طور پر والی سوات کے دور سے بند نکاسی آب کے نالیوں کو فوری طور پر صفائی کا کام شروع کیا جائے، انہوں نےترقیاتی کاموں کی رفتار اور میٹیریل کے معیار کا جائزہ لیا۔انہوں نے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ کام کی معیار و رفتار پر خاص توجہ دیں۔








Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

8 Comments

Loading…

0