in

Iftari Pack for Doctor’s.

Iftari Pack for Doctor’s.



Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to AnonymousCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

13 Comments

  1. because doctors ko compy ki taraf sy b boht dinners and lunch milty hain jis my #swat-continental-hotel ki profit ziyada hain to wo doctors ko offer isi liye karty hain😂😂 baqi log to bechary hoty hain😆

  2. رمضان مین اکثر بلڈبنک
    بلڈ ڈونر کی کمی کی وجہ
    سے مریضون کو
    بلڈ کے حصول مین پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ھے
    اور
    اس کمی کا اثر عید تک رهتا ھے
    !
    آجکل گرمی ہے
    رمضان ہے
    روزہ ہے
    جسطرح باقی کامون کے
    لئے الله تعالی ھمت و طاقت دیتا ھے
    زرا ھمت کرین
    اور
    if you have sound health & blood donation is due
    please
    donate blood in any recognized blood bank
    !
    Blood Donation is Human Respect Exercise
    In Sha Allah Talah
    Allah accept
    Efforts of Blood DONOR & BLOOD BANK STAFF
    Aameen

    اسسلام علیکم
    Happy sunday
    And
    Enjoy sunday
    With different approach
    Donate Blood in any
    Recognized Blood Bank / Blood Donor Center
    !
    آج چہٹی کادن ہے
    اگر
    آپ 18 سے 50 سال کے
    ھین یا زیادہ کے بہی ھون
    اور
    صحت مند ہین
    اور
    مدد ایثار و قربانی
    اور
    خدمت کا جزبہ رکہتے ہین
    تو
    خون عطیہ کرین
    کسی
    مستند بلڈ بنک مین
    یا
    اگر
    ممکن هو تو
    آپ اور فیملی کے ساتہ جائین
    کسی
    ھسپتال مین
    جیسے
    سندہ گورنمنٹ ھسپتال کورنگی لیاقت آباد
    یا
    آپکے نزدیک جو ہسپتال ہے
    کہین معلوم ہوجائے
    کہ
    وھان مریض کو خون کی
    ضرورت ہے
    کیا معلوم
    آپ جو بلڈ دین مریض کو فوری لگ جائے
    آپ ارادہ کرلین اور
    MMC kalapul
    NIBD
    Sindh govt Hospitals
    NICH /jpmc . / nicvd
    Civil hospital
    Taba
    یا کسی پہی ھسپتال جاکر معلوم کرلین
    اور
    Donate Blood
    یا
    Donate blood in any recognized blood bank in your area city country or in
    World
    !
    1993_94
    کی بات ہے ضیاءالدین لیب ڈاکٹر جمیل رضوی نے کہا انکے دوست کو دو بوتل خون کی ضرورت ہے
    تو
    مین اور یعقوب انتہونی انکے ساتہ چلے گئے
    AO clinic
    مین
    حسینی بلڈ بنک مین ہم ابہی پہونچے ہی تہے کہ
    وہان ایک اسٹاف نے کہا کہ اگر کسی کا بلڈ گروپ
    A negative
    ہے تو وہ پہلے دئے دین
    مین انکے ساتہ چلا گیا
    میرا بلڈ لے لیا گیا
    مین باہر آکر
    یعقوب صاحب کا انتظار کرنے لگا کہ وہ آجائین تو ساتہ ہی جاونگا
    چند منٹ کے بعد ایک صاحب آئے انہون نے کہا
    کہ
    آپ نے ابہی بلڈ دیا ہے
    مین نے کہا ہان
    کیا بات ہے
    جند لمحے بعد
    کئی افراد
    مرد عورت بچے آگئے
    اور
    ملکر دعائین دینے لگے
    اسکے
    مین یعقوب اور ڈاکٹر جمیل
    لیب
    آگئے
    مگر
    میری سوچ مین مثبت تبدیلی آگئی
    کہ
    خون مریض کی امانت ہے
    یاالله
    عافیت کے معملات رکہنا
    آمین
    !
    ضروری نہین ھے
    کہ
    جب ھمین ضرورت هو
    اس وقت بلڈ ڈونیٹ کرین
    !
    BLOOD BANK/BLOOD DONOR/ATTITUDE
    اسسلام علیکم
    بلڈبنک مین کام کرنا روزگار بہی عبادت بہی
    لیکن
    ایک کوتاہی گنہاگار بنادےگی
    وہ بہی قتل کاگناه
    سب
    سے التجا یه هے طریقےسے کام کرین
    SHORT CUT
    بلڈ بنک کے لے زهر قاتل هے
    ہر مرتبہ مریض اوریونٹ کا گروپ لازمی چیک کرین
    پہر
    XMATCH
    کرین
    !
    صبح بخیرGOODMORNING
    !Donate blood
    In any recognize blood bank
    In your city
    This is our responsibility
    بلڈ کی ضرورت کسی کو بہی پڑسکتی هے
    ایسا نہین هونا چاهۓ
    که
    مریض کو بلڈبنک سے یه جواب ملے
    که
    اس گروپ کا بلڈ موجد نہین هے
    !
    بغیر ضرورت بلڈ دین
    بغیر وجہ کے بلڈ دین
    بہت سے مریض همارا آپکا
    Wait
    کر رهے هونگے
    !
    ایک صدا هے
    کر بہلا سو هو بہلا
    جو دے
    اسکا بہلا جو نه دے
    اسکا بہی بہلا
    یاالله مدد
    آمین
    If you are brave
    DonateBlood
    !

    احساس احساس احساس
    !
    کرین
    !
    اپنا و دوسرے کا
    !
    بظاہر عام بات ہے کہ کچہ تو احساس کرین مگر لفظ احساس ایک پیغام سب کے لے
    آج جو تکلیف مین ہے
    وہ احساس کرے
    کہ
    کل وہ تکلیف مین تہا مین نے احساس نہین کیا
    !
    اگر آج کوئی تکلیف مین ہے تو اسکا احساس کرین
    خواہ اس نے احساس نہ کیا هو
    !
    شناسا هو یا غیر
    اپنا ہو یا پرایا
    مسافر ہو یا مقیم
    اگر
    اسپر آفت آجائے
    سانپ نے ڈس لیا
    یا
    کتے نے کاٹ لیا
    تو
    اسکا احساس کرین
    بغیر کسی غرض کے
    !
    یاالله
    مدد و رہنمائی . فرماء
    آمین
    سانس باقی احساس باقی
    احساس باقی زندگی باقی

Loading…

0