in

‎سوات میں شہری دفاع کے عالمی دن کے حوالہ سے جمعرات کے روز مینگورہ میں ایک شاندا تقریب منعقد ہوئی۔ تق


‎سوات میں شہری دفاع کے عالمی دن کے حوالہ سے جمعرات کے روز مینگورہ میں ایک شاندا تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی اے سی بابوزئی شہاب خان تھے جبکہ اس کی صدارت ایس پی خانخیل نے کی ۔ اس موقع پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی حامِدخان ، چیف وارڈن سوات محمد علی خان اور چیف وارڈن کوہستان احسان اللہ ، انچارج محمد الیاس ، مانسہرہ کے رضاکاروں ،متعلقہ محکموں کے افسران اور مقامی رضاکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مقررین نے شہر ی دفاع کی اہمیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور تنظیم کو مضبوط وفعال بنانے کے عزم کا اظہار کیا ۔انھوں نے یقین دلایا کہ تنظیم کے لئے ضروری فنڈز اور سہولیات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی۔اس موقع پر رضا کاروں میں اعلیٰ کارکردگی کی اسناد بھی تقسیم کی گئی۔


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply to Anonymous Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Beautiful Fields in Manglawar and Jehanabad Swat Valley Credits : Shafiq ul Is…

Kalam , Right now S W A T – V A L L E Y #copy