پنجاب سے سوات لائے جانے والے مضر صحت ہزاروں لیٹر دودھ کو پکڑ کر ضائع کردیا گیا۔
ایک اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ شکیل خان نے سوات میں داخل ہونے والے دودھ کے ٹینکر کو قبضے میں لے کر دودھ کے نمونے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھیجو ائے۔ ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق دودھ میں المونیم کمپاونڈ پایا گیا تھا جو انتہائی مضرِ صحت کیمیکل ہے جس کے بعد اے اے سی مینگورہ عامر علی شاہ نے ملزمان کو گرفتار کرکے ہزاروں لیٹر جعلی دودھ کو دریائے سوات میں بہا دیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے خبر دار کیا ہے کہ سوات میں اشیائے خورد و نوش میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
in Swat Police
پنجاب سے سوات لائے جانے والے مضر صحت ہزاروں لیٹر دودھ کو پکڑ کر ضائع کردیا گیا۔
Comments
Leave a Reply to AnonymousCancel reply
GIPHY App Key not set. Please check settings
5 Comments
Loading…
0
اخر ضلعی انتظامیہ کو دریائے سوات کے علاوہ کیوں کوئی اور جگہ کیوں نظر نہیں آتا۔
کیا اس مضر صحت کمیکل دودھ سے دریائے سوات کو نقصان نہیں ہو رہا؟؟
V good A C Sahab Barekot
Tash dog bog di
Shahab Ahmad ma che drta yadawo
Akif Khan