ڈی سی سوات کی طرف سےرنگ دے سوات پروگرام، خوازہ خیلہ کے سرکاری دیواروں پر بھی رنگ بکھر گئے.
ڈی سی سوات کے احکامات پر عمل کرتے ہوئےاسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے بھی اپنے سب ڈویژن کے سرکاری دیواروں پر سواتی ٹرک آرٹ کے بیل بوٹے بنا ڈالے۔
ضلعی انتظامیہ سوات کی یہ کوشش رہتی ہے کہ اپنے نام ‘سوات’ کی طرح سوات صاف اور خوبصورت نظر آئے۔ سوات کے غیور عوام سے بھی التماس ہے کہ وہ سوات کو صاف اور خوبصورت رکھنے کے لیے اپنے تجاویزات و آراء سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔
شکریہ۔
in Swat Police
ڈی سی سوات کی طرف سےرنگ دے سوات پروگرام، خوازہ خیلہ کے سرکاری دیواروں پر بھی رنگ بکھر گئے.
Comments
Leave a Reply to Ajab Khan AjabCancel reply
GIPHY App Key not set. Please check settings
11 Comments
Loading…
0
جناب یہ رنگ تو بھی ٹھیک ہے لیکن یہ کچھ ہی دن بعد خراب ہوجاتا ہے. کوئی مستقل شے ہونا چاہئے. دیواروں پر استعمال شدہ ٹائروں سے تزئین. جنہیں مختلف کلر دیا گیا ہو. لوے ‘ ٹیک یا پلاسٹر اف پیرس سے بنے ہوۓ نقس و نگار. وغیرہ بہت وقت تک کام دین گے
Ye project 1 Arab rupay ka hay.. agar in paisoooo se swat may paaney ka masala hal keya jai..to achaaaaaa hoga.. peeney k paaney ka boht masala hay..
Dasy paints use kai che miasht nem da para teng om she. Water paints na.
Swat is lucky to have D.C ameer afaq sb and A.C mr. Shahab sb. I wish more like it to come
Mingora city really needs this..even non government buildings too
A good step for the beautiful swat keep it up
Good
Appreciated
Shd be extended to other areas also
Appreciated.
Good
Good zabar 10
Great