in

کالام مٹلتان۔وادی مٹلتان سے چالیس پچاس کلومیٹر دور مہوڈنڈ جھیل سے پانچ چھ گھنٹ…

کالام مٹلتان
۔
وادی مٹلتان سے چالیس پچاس کلومیٹر دور مہوڈنڈ جھیل سے پانچ چھ گھنٹے پیدل سفر کی مسافت پر واقع وادی #سری_کالام تاریخی حیثیت کا حامل علاقہ ہے
بتایا جارہا ہے کہ جب محمود غزنوی نے سوات پرحملہ کیا تو کچھ لوگ بریکوٹ اور دیگر علاقوں سے بھاگ کراسی سری کالام وادی میں آباد ہوگۓ تھے سطح سمندر سے زیاد ہ اونچائ پر واقع ہونے کی وجہ سے یہاں پر بہت زیادہ برف پڑتی ہے ایک سال طوفانی برفباری کی وجہ سے یہاں پر موجود گھر برف تلے دب گۓ جس کی وجہ سے زیاد تر لوگ ہلاک جبکہ ایک دو گھرانے بچ گے جو موسم صاف ہونے پر اس ایریا سے نقل مکانی پر مجبور ہوکر وادی مٹلتان سوات اور ہندراب ویلی گلگت میں آباد ہوگۓ۔ وادی سری کالام کا سفر تھوڑا کٹھن ہے لیکن وادی کی خوبصورتی ، اردگرد دلکش نظاروں اور بلندوبالا پہاڑوں پرنظر پڑتے ہی راستے کی تھکاوٹ سکون میں بدل جاتا ہے ۔ جون جولائ اور ماہ اگست کے دنوں میں جب بھی اس ایریا میں جانے کا ارادہ ہوا تو مہوڈنڈ جھیل میں رات گزار کر صبح سویرے وہاں سے سفر کا آغاز کریں ضروری سامنا ساتھ لے جانامت بھولیئے
قاری بلال کے وال سے منقول




Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Abdullah SahilCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

3 Comments

Loading…

0