in

لوئر دیر چکدرہ ۔ ۔قیامت کی نشانیاں ۔ ۔اب قبرستان میں بھی ابادی بننے لگی ۔ ۔ ۔چکد…


لوئر دیر چکدرہ ۔ ۔قیامت کی نشانیاں ۔ ۔اب قبرستان میں بھی ابادی بننے لگی ۔ ۔ ۔چکدرہ ( باڈوان چوک ) پولیس اسٹیشن کے قریب قبرستان کی بے حرمتی ۔ ۔ ۔نعیم نامی شخص نے قبرستان کی عزت کو پامال کرکے قبرستان کے حدود میں گھر بنانا شروع کیا ہے ۔دوسری طرف ایک اور شخص نے بھی دکان کیلئے کھدائی کی ہے ۔ ۔ ۔محکمہ اوقاف والے خاموش اور پولیس بے خبر ۔ ۔ ۔ آخر کب تک ؟


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0