in

پاک وصاف پانی مُہیا کرنا ضلعی انتظامیہ سوات کی اولین ترجیح ہے۔

پاک وصاف پانی مُہیا کرنا ضلعی انتظامیہ سوات کی اولین ترجیح ہے۔
عوام کی شکایات اور PMRUکے ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ سوات نے ہنگامی بنیاد پر اقدامات شروع کیے ہیں۔
اِس سلسلے میں ضلع سوات میں مختلف عوامی ٹینکیوں کی صفائی کا کام جاری ہے، اور جہاں ضرورت ہو وہاں ٹینکیوں کی کلورینیشن بھی کی جارہی ہے۔







Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to AnonymousCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

6 Comments

  1. ملوک آباد پینے کا پانی کے طرف مبذول کرواناچھتاہواور پانی نہ ہو کےوجہ سے لوک دوردراز لانے پر مجبور ۔ملوک آباد عوام یہ دیرینہ مسئلہ حل کر نے کا متالبہ ہیں کی یہ مسئلہ حل کرے
    مینگورہ ملوک آباد میں پانی قلت نے کر بلا کی یادتازہ کر دی ۔
    علاقہ عوام بوند بوند کیلئے ترس گئے ۔شکایات بھی بے کارنکلے ۔ذمہ دار خاموش۔
    اہلیان ملوک آبادمیں پینے کاپانی کے لئے عوام بوند بوند کیلئے ترس گئی گزشتہ کہ ہی سالوں سے ملوک آباد میں پانی کا شدید قلت ہے ۔اہلیان علاقہ نے پانی کی قلت کیوجہ سے گئی بار روڈوں پر نکلیں ہے ۔مگرکوئی شنوائی نہیں ہوئی۔اہلیان علاقہ کا کہناہے ۔ٹیوب ویل نمبر4اور 5سے پانی کی سپلائی بالکل نہیں ہے ۔اگر غلطی سے پائپوں میں پانی چھوڑاجاتاہے ۔تو اس میں بھی وسا کا منتیں کر نی پڑتی ہے۔اہلیان علاقہ نے انتظامہ کے احکام سے مطالبہ کیا ہے ،ملوک آباد میں پانی کے مسئلہ حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائے تاکہ میگنوں کے مشکلات میں کمی واقع ہو۔اور پینے کا پانی کا مسئلہ حل ہوجائی ۔

Loading…

0