in

‎پنجاب سے سوات لائے جانے والے مضر صحت ہزاروں لیٹر دودھ کو پکڑ کر ضائع کردیا گیا۔

‎پنجاب سے سوات لائے جانے والے مضر صحت ہزاروں لیٹر دودھ کو پکڑ کر ضائع کردیا گیا۔
ایک اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ شکیل خان نے سوات میں داخل ہونے والے دودھ کے ٹینکر کو قبضے میں لے کر دودھ کے نمونے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھیجو ائے۔ ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق دودھ میں المونیم کمپاونڈ پایا گیا تھا جو انتہائی مضرِ صحت کیمیکل ہے جس کے بعد اے اے سی مینگورہ عامر علی شاہ نے ملزمان کو گرفتار کرکے ہزاروں لیٹر جعلی دودھ کو دریائے سوات میں بہا دیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے خبر دار کیا ہے کہ سوات میں اشیائے خورد و نوش میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔







Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

5 Comments

  1. اخر ضلعی انتظامیہ کو دریائے سوات کے علاوہ کیوں کوئی اور جگہ کیوں نظر نہیں آتا۔
    کیا اس مضر صحت کمیکل دودھ سے دریائے سوات کو نقصان نہیں ہو رہا؟؟

Loading…

0