in

ڈی سی سوات کی طرف سےرنگ دے سوات پروگرام، خوازہ خیلہ کے سرکاری دیواروں پر بھی رنگ بکھر گئے.

ڈی سی سوات کی طرف سےرنگ دے سوات پروگرام، خوازہ خیلہ کے سرکاری دیواروں پر بھی رنگ بکھر گئے.
ڈی سی سوات کے احکامات پر عمل کرتے ہوئےاسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے بھی اپنے سب ڈویژن کے سرکاری دیواروں پر سواتی ٹرک آرٹ کے بیل بوٹے بنا ڈالے۔
ضلعی انتظامیہ سوات کی یہ کوشش رہتی ہے کہ اپنے نام ‘سوات’ کی طرح سوات صاف اور خوبصورت نظر آئے۔ سوات کے غیور عوام سے بھی التماس ہے کہ وہ سوات کو صاف اور خوبصورت رکھنے کے لیے اپنے تجاویزات و آراء سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔
شکریہ۔




Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

11 Comments

  1. جناب یہ رنگ تو بھی ٹھیک ہے لیکن یہ کچھ ہی دن بعد خراب ہوجاتا ہے. کوئی مستقل شے ہونا چاہئے. دیواروں پر استعمال شدہ ٹائروں سے تزئین. جنہیں مختلف کلر دیا گیا ہو. لوے ‘ ٹیک یا پلاسٹر اف پیرس سے بنے ہوۓ نقس و نگار. وغیرہ بہت وقت تک کام دین گے

Loading…

0