in

ضلعی انتظامیہ سوات کھیلوں کےفروغ کے لیے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں سوات کے تحصیلوں کے درم

ضلعی انتظامیہ سوات کھیلوں کےفروغ کے لیے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں سوات کے تحصیلوں کے درمیان فٹ بال کا ایک ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا، جس کا فائنل میچ آج کبل کے گراونڈ میں کھیلا گیا۔ فائنلُ میچ میں تحصیل کبل اور تحصیل بابوزئ کے ٹیموں کا آمنا سامنا کبل کے گراونڈ میں ہوا۔ جو کہ تحصیل بابوزئ کے ٹیم نے جیتا۔میچ کےمہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات طاہر خان تھے۔
میچ کے اختتام پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات طاہر خان ،اسسٹنٹ کمشنر کبل اسرار اور اے اے سی بابوزئ عامر علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیں۔












Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

One Comment

Loading…

0