ضلعی انتظامیہ سوات کا علاقہ گٹ پیوچارمیں کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر سوات نے تحصیل مٹہ کے گاوں گٹ پیوچار کے باشِندوں کے مسائل، شکایات اور تجاویز سننے اور فوری حل کے لیے کھلی کچہری منعقد کی۔اِس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد طاہر خان ، اسسٹنٹ کمشنر مٹہ جان محمد ، اورمتعلقہ ایس ،ایچ ،اوبھی موقع پر موجود تھے۔کھلی کچہری کا اہتمام گورنمنٹ مِڈل سکول پیوچار میں کی گئی تھی۔ جسمیں گٹ پیوچار اور آس پاس کے گاوں کے باشندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ لوگوں نے ڈی سی سوات کو اپنے مسائل ، شکایات اور تجاویزسے آگاہ کیا، جس میں ذیادہ تر مسائل روڈ، جنگلات ، صحت ،اور بجلی کے تھے۔ ڈی سی سوات نے لوگوں کے مسائیل غور سے سنے اوراُن کے مسائل، شکایات اور تجاویز پر متعلقہ محکموں کے سربراہوں کو احکامات جاری کئے۔
in Swat Police
ضلعی انتظامیہ سوات کا علاقہ گٹ پیوچارمیں کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے مسائل سے آ
Comments
Leave a Reply to Israr AhmadCancel reply
GIPHY App Key not set. Please check settings
12 Comments
Loading…
0
ڈ ی سی صاحب آپ تحصیل چارباغ میں مارچ میں کھلی کچھری کے انعقاد کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن ہماری خواہش یہ ہے کہ جلد از جلد اس کا انعواد کیا جائے تاکہ ہم اپنے مسائل متعلقہ حکام تک پہنچا سکے تاکہ حکومت کے مقررہ مدت تک خاتمے سے پہلے وہ حل ہو سکے
Gat ky jangalat ko mazed kaatny sy bachaya jaye.esky elawa chonky Gat Mata awr saidu hospital sy door hy tu waha ky awaam ka ye bunyadi masala tarjehi bunyado py hal ki jayi
Once again Thank you sir DC, ADC and AC to visit our far away backward valley peochar.
ماشااللہ ۔سر آ پ نےپیوچار جیسے علاقوں میں کھلی کچھری کا انعقاد کر کے نئے تاریخ رقم کی۔
Weldon Sir Appreciated
Excellent job byDistrict Administration well done DCSb and his yeam
Thanks for solving our problems….
Good job
Verynice
great job
Nice
Good job