in

شاہی باغ میں چاروں طرف پہاڑوں سے بہتے خوبصورت آبشار، وادی میں کھڑے عجیب و غریب د…

شاہی باغ میں چاروں طرف پہاڑوں سے بہتے خوبصورت آبشار، وادی میں کھڑے عجیب و غریب درخت، زمین پر سرسبز گھاس کا بچا ہوا قدرتی قالین اور بہتے ہوئے خوبصورت نیلے پانی کی یہ ندی اور چاروں طرف رنگا رنگ پھولوں کی مہک بندے کو اپنے سحر میں جھکڑ لیتی ہے۔ یہ زمین پر جنت کا ٹکڑا ہے۔

عکاسی ۔ شفیق الاسلام


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0